• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

طبی عملےکو نشانہ بنانا اسرائیلی فوج کامشغلہ بن گیا ہے،فلسطینی وزیر

منگل 24-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
طبی عملےکو نشانہ بنانا اسرائیلی فوج کامشغلہ بن گیا ہے،فلسطینی وزیر
0
SHARES
0
VIEWS

روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ریاست سوچے سمجھے منصوبے کے تحت فلسطین بھر میں فلسطینی طبی عملے کو نشانہ بنا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق فلسطین اتھارٹی کی وزیربرائے صحت "الکیلہ” نے اپنے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی طبی عملے کو نشانہ بنانا اسرائیلی فوج کا پسندیدہ مشغلہ بن چکا ہے، صیہونی فوج جان بوجھ کرسوچے سمجھے منصوبے کےتتحت فلسطینی امدادی کارکنان اور طبی عملے کو اپنی وحشیانہ کارروائیوں کا نشانہ بنا رہی ہے، غرب اردن، بیت المقدس اور”غزہ” میں کہیں بھی فلسطینی طبی امدادی کارکن اور عملہ صہیونی ریاست کی انتقامی کارروائیوں سےمحفوظ نہیں، قابض فوج طبی امدادی عملے کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنا کر انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کی مرتکب ہورہی ہے۔

Image result for israeli soldiers attack paramedics

الکیلہ کا کہنا تھا کہ صہیونی حکام جنگی جرائم کے مرتکب، انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے عادی اور سنگین جرائم کررہے ہیں۔ فلسطینی طبی عملے اور امدادی کارکنوں کو نشانہ بنا کر جنگی جرائم کا ارتکاب کیا جا رہا ہے۔انہوں نے غزہ ، غرب اردن اور القدس میں فلسطینی امدادی کارکنوں اور طبی عملے کو نشانہ بنائے جانے کے واقعات کی شدید مذمت کی اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ صہیونی ریاست کے جرائم کا نوٹس لے۔

Tags: "الکیلہ"سنگین جرائمغرب اردنفلسطینی طبی عملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.