• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونیوں پر فلسطینی اتھارٹی نے حماس کے فدائی حملے ناکام بنائے : اسرائیلی آرمی چیف

منگل 15-01-2019
in صیہونیزم
0
صیہونیوں پر فلسطینی اتھارٹی نے حماس کے فدائی حملے ناکام بنائے :  اسرائیلی آرمی چیف
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کے آرمی چیف جنرل گیڈی آئزن کوٹ نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں فلسطینی اتھارٹی نے دریائے اردن کے مغربی کنارے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ماتحت سیل کے فدائی حملے ناکام بنائے ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی ٹی وی چینل 10 کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ جنرل آئزنکوٹ نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کے سیکیوٹی ادارے اسرائیلی فوج کے ساتھ مکمل تعاون کررہے ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں غرب اردن میں حماس کے ایک مزاحمتی سیل کے اسرائیلی فوجیوں اور صیہونی آباد کاروں پر متعدد حملے ناکام بنائے۔

اسرائیلی آرمی چیف کا کہنا تھا کہ حماس نے غرب اردن میں صیہونی آباد کاروں پرحملوں کا منصوبہ بنایا تھا مگر فلسطینی اتھارٹی کے سیکیورٹی اداروں نے وہ حملے ناکام بنا دیے۔ عباس ملیشیا نے غرب اردن سے حماس کے ایک مزاحمتی سیل کو پکڑنے کے بعد اس کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ بھی قبضے میں لیا ہے۔

گذشتہ برس فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے انکشاف کیا تھا کہ ان کے ماتحت سیکیورٹی اداروں نے غرب اردن میں حماس کے غاصب اسرائیلیوں پر 90 فی صد حملے ناکام بنائے تھے۔

Tags: آرمی چیفاسرائیلحماسصیہونیغرب اردنفدائی حملےفلسطینی اتھارٹیمحمود عباسمزاحمتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.