• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی پولیس کے ہاتھوں14سالہ فلسطینی بچہ گرفتار

منگل 05-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی پولیس کے ہاتھوں14سالہ فلسطینی بچہ گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی پولیس اور فوج کے مشترکہ طورپر گھر گھر چھاپوں کے دوران 14 سالہ بچے سمیت درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کرکے  نامعلوم مقامات پر متنقل کردیا گیا۔

مقامی  ذرائع کے مطابق صیہونی فوج اور پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر العیسویہ میں پناہ گزین کیمپ پر مشترکہ سرچ آپریشن کیا اس دوران گھر گھر تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مار اور توڑپھوڑ کے ساتھ رہائشیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، صیہونی پولیس نے 14 سالہ  محمد مھیسن سمیت درجنوں فلسطینیوں کو گرفتارکرکے نامعلوم مقامات پر متنقل کردیا ہے۔

Tags: العیسیویہپنا ہ گزین کیمپصیہونی فوج کا سرچ آپریشنمحمد مھیسن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.