• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی پولیس کا مسجد اقصیٰ پردھاوا، دو عہدیداران سمیت 10 گرفتار

بدھ 19-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی پولیس کا مسجد اقصیٰ پردھاوا، دو عہدیداران سمیت 10 گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج نے مسجد اقصیٰ کے دو عہدیداران سمیت مقبوضہ بیت المقدس سکے مختلف علاقوں سے 10 فلسطینیوں کو بلا جواز گرفتار کرلیا ۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قابض صیہونی  پولیس نے   مسجدِ اقصیٰ پر چھاپہ مار کے حرم شریف میں بیت القدس کے شعبہ اسلامی وقوف سے منسلک محکمہ تعمیرات  کے منیجر انجینئر بسام الحلاق اور وقف کے اہلکار قاعد جبیر کو حراست میں لے لیا ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق صیہونی پولیس نے اچانک قبلہ اول پر دھاوا بولا اور مسجد میں جوتوں سمیت داخل ہوکر مقدس مقامات کی بے حرمتی کرتے ہوئے  مسجد اقصیٰ کے دو اعلیٰ عہدیداران کو بلا جواز گرفتار کیا ،اسرائیلی پولیس نے حراستوں کی کوئی وجہ نہیں بتائی دوسری جانب  اسرائیلی فوجیوں نے بھی صبح کے وقت آپریشن کر کے دریائے اردن کے مغربی کنارے  سے 8 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا تھا۔

Tags: شعبہ اسلامی وقوفصیہونی پولیسصیہونی فوجقاعد جبیرقبلہ اوّلمسجد اقصیٰنجینئر بسام الحلاق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.