• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی طالبہ اغوا

اتوار 26-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی طالبہ اغوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  صیہونی فوج نے فلسطینی طالبہ کو تفتیش کے لیے ارییل کے حراستی  مرکز منتقل کیا جہاں اس پر جھوٹے الزامات لگا کر انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت قید کردیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز صہیونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین کے جنوب مغربی  گاؤں نزلہ ذید گاوں کی رہائشی 16 سالہ فلسطینی طالبہ ریما الکیلانی کو ام الریحان قصبے کے قریب فوجی چوکی کے قریب سے اغوا کیا ، فلسطینی طالبہ ریما الکیلانی  کے والد نے بتایا کہ صیہونی فوج نے ان کی بیٹی کو  اغواکرنے کے بعد غیر قانونی صہیونی آبادکار بستی ارییل کے حراستی  مرکز منتقل کیا جہاں اسکے خلاف جھوٹے الزامات لگا کر اس کو غیر قانونی انتظامی حراست  کی پالیسی کے تحت قید کردیا ہے ۔

واضح رہے کہ صیہونی جیلوں میں 150 سے زائد فلسطینی قید ہیں جن میں 50 کے قریب خواتین جبکہ بڑی تعداد بچوں کی بھی شامل ہیں۔

Tags: ام الریحانریما الکیلانیصیہونی فوجیہودی بستی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.