• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کے ہاتھوں دو طلباء اغواء ، علاقے کے سیکیورٹی کیمرے بھی ضبط

جمعہ 29-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے ہاتھوں دو طلباء اغواء ، علاقے کے سیکیورٹی کیمرے بھی ضبط
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے یونیورسٹی کے دو طلباء کو قصبے کے داخلی دروازوں سے اغواء کرلیا جبکہ علاقے میں مکینوں کی جانب سے لگائے گئے سیکیورٹی کیمروں کو بھی ضبط کرلیا ۔

مقامی ذرائع کے مطابق صہییونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کی بیرزیت یونیورسٹی کے طالبعلموں جن کی شناخت محمد المالکی اور ہارون صفا کے ناموں سے ہوئی کو رام کے شمال مشرق میں کفر مالک گاوں کے داخلی دروازے سے اغوا کیا۔نابلس میں قابض صہیونی فوج نے حصبتہ بیتا گاوں پر دھاوا بولا اور بغیر کسی وجہ کے شہریوں سے سکیورٹی کیمرے ضبط کر لیے ۔

Tags: بیرزیت یونیورسٹی"سیکیورٹی کیمرے ضبطصیہونی فوجمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.