• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کے چھاپے9فلسطینی گرفتار

جمعہ 04-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا خواتین یونین کے دفترپرچھاپہ، لوٹ مار کے بعد سامان ضبط کرلیا
8
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین پر قابض صیہونی فوج کی مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں  چھاپہ مارکارروائیاں جاری ، تازہ چھاپوں میں 9 فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا گیا۔

قابض اسرائیلی فورسز نے جنین اور الخلیل سمیت مقبوضہ فلسطین  کے مختلف علاقوں میں گھر گھر تلاشی اور چھاپہ  مارکارروئیوں کے دوران آج 9 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرنے کے بعد تفتیش کیلئے حراستی مراکز منتقل کردیا ۔

واضح رہے کہ جنین اور رام اللہ سمیت بیت المقدس کے  مختلف علاقوں میں صیہونی فوج کے اس اقدام کے خلاف روزانہ کی بنیادپر جھڑپیں ہورہی ہیں جس میں متعدد فلسطینی زخمی اور گرفتار ہوچکے ہیں ۔

Tags: الخلیلجنینچھاپہ مارکاروائیصیہونی فوج سے جھڑپیں
Share8TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.