• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے چھاپے ،خواتین او ربچوں سمیت 13 فلسطینی گرفتار

منگل 04-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے چھاپے ،خواتین او ربچوں سمیت 13 فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں گھر گھر تلاشی اور چھاپوں کے دوران خواتین اور بچوں سمیت 13 فلسطینی باشندوں کو گرفتارکرلیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق  قابض صیہونی فوج نے  علی الصبح فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں گھر گھر تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مار اور توڑپھوڑ کرتےہوئے دوخواتین او ر دو بچوں کو بھی گرفتارکیا.

قابض فوج نے الخلیل میں تلاشی کے دوران الخلیل کے نواحی علاقے بیت امر سے ندیم ھیثم محمود الصلیبی، قلقیلیہ سے مجدی تیتان، جمال تیتان، نابلس سے کنعان زلموط خطاطبہ، بیت فوریک سے سابق اسیر معروف نایف ابو السعود حننی، عرابہ سے نور لحلوح،مریم الشادی ،بشریٰ السکران  مغربی رام اللہ سے عادی محمد ابو عادی، سلواد سے محمد باسم حماد، امیر دعاس،سابق اسیر مہند عبدالباسط شوابکہ۔ شمالی بیت المقدس میں قلندیا کیمپ سے ناصر ابو زیدیہ اور محمد علی مطیر کو حراست میں لیا گیا۔

Tags: بشریٰ السکرانصیہونی فوجمریم الشادیمغربی کنارےمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.