• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کی چھاپہ مارکارروائیاں ،خاتون سمیت  10 فلسطینی گرفتار

بدھ 02-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی چھاپہ مارکارروائیاں ،خاتون سمیت  10 فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج نے چادراور چاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے  گھر گھر تلاشی کےد وران خاتون سمیت 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرکے نامعلوم حراستی مراکز منتقل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق صیہونی فوج نے گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران روایتی  لوٹ مار کرتے ہوئے 10 فلسطینیوں کو گرفتارکیا، بیت المقدس کے کے جنوب میں "دھیشہ پناہ گزین کیمپ” پر چھاپہ مارااور  تلاشی کے دوران 24 سالہ "رغد راید شمروخ "اور 25 سالہ "باسل ولید دعامسہ ” کو حراست میں لے لیا،  نابلس کے پناہ گزین کیمپ سے صفہ الیمنٹری کی پرنسپل فاطمہ الغرابی  سمیت  سات دیگر فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا جن کو تفتیش کے نام پر نامعلوم حراستی مرکز متنقل کردیا گیا ۔

Tags: چھاپہ مارکارروائیاںدھیشہ پناہ گزین کیمپرغد راید شمروخفلسطینی خاتون گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.