• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کی مظاہرین پر فائرنگ 10بچوں سمیت درجنوں زخمی

ہفتہ 07-12-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کی مظاہرین پر فائرنگ 10بچوں سمیت درجنوں زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  غزہ میں حق واپسی کی مارچ مظاہرین پر صیہونی فوج کی وحشیانہ فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ سے 10 بچوں اور ایک امدادی کارکن سمیت درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

غزہ کی وزارت صحت کی جانب سے  جاری بیان کے مطابق   صیہونی فوج نے حق واپسی مارچ کے شرکاء پر اندھا دھند فائرنگ اور آنسو گیس کے شیل فائر کیئے جس کی زد میں آکر 10 بچے اور ایک پیرا میڈک اسٹاف سمیت درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے بعض کی حالت تشویشاک ہے۔

واضح رہے کہ مارچ 2018 سے اسرائیل غاصبانہ قبضے کے خلاف غزہ سمیت فلسطین بھرمیں حق واپسی  کی ریلیاں اور جلوس نکالے جاتے ہیں اور گزشتہ روز 83 ویں حق واپسی مارچ پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کی جس کے  نتیجے میں اب تک خواتین اور بچوں سمیت 362 فلسطینی شہید جبکہ 32 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں ۔

Tags: حق واپسی مارچصیہونی فوج کی فائرنگغزہ ؎فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.