• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کی سابق اسیرکو جان سےمارنےکی دھمکی

جمعرات 05-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی سابق اسیرکو جان سےمارنےکی دھمکی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں سابق اسیر کے گھر پر حملہ کیا اور اس کو جان سے مارنے کی دھمکی دی۔

مقامی ذرائع کے  مطابق آج صبح مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی شہر جنین کے قصبے بیر البشا پر دھاوا بولا اور سابق اسیر 29 سالہ  اودے گوادرہ کے گھر میں گھس کر لوٹ مار اور توڑپھوڑ کرتے ہوئے اودے گوادرہ کو طلب کیا جو اس وقت گھر پر موجود نہیں تھا ۔

صیہونی فوج نے گھر والوں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اودے گوادرہ کو حوالے کیا جائے بصورت دیگر اس جہاں دیکھا جائے گا قتل کردیا جائے گا۔

Tags: اودے گوادرہجانینسابق اسیرصیہونی فوجمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.