• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کا فلسطینی کسانوں پرحملہ، متعدد زخمی، زیتون کے درختوں کو کاٹ دیا

جمعرات 17-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا فلسطینی کسانوں پرحملہ، متعدد زخمی، زیتون کے درختوں کو کاٹ دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے فلسطینی کسانوں پر اس وقت حملہ کیا جب وہ زیتون کے باغات میں کام میں مصروف تھے ، اسرائیلی فوج نے زیتون کے درجنوں درختوں کو بھی کاٹ ڈالا۔

مقبوضہ فلسطین میں یہودی آبادکاروں کی سرگرمیوں کی نگرانی کرنےوالے ادارے کے سربراہ غثان  دغلس نے بتایا کہ صیہونی فوج نے فلسطینی کسانوں پر اس وقت حملہ کیا جب وہ اپنے باغا ت میں زیتون کی تیار فصل پر کام کررہے تھے، صیہونی فوج نے کسانوں پر حملہ کیا انھیں زدو کوب کیا اور درجنوں زیتون کے درختوں کو بھی کاٹ ڈالا۔

انھوں نےبتایا کہ یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے کہ اسرائیلی فوج یا شرپسند یہودی آبادکاروں نے فلسطینیوں پر حملہ کیا ہے فلسطینی باشندوں پر شرپسند یہودی آبادکاروں کی جانب سے حملے معلول بن گئے ہیں ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی شرپسندیہودی آبادکاروں نے فلسطینیوں کی املاک اور گھروں پر نفرت انگیز اوراسلام مخالف اشتعال انگیز نعرے درج کئے تھے ۔

Tags: زیتون کے درختزیتون کے درخت کاٹ دیئےصیہونی فوج کا حملہغسان دغلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.