• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کا فلسطینی بچوں اورخواتین پر تشدد،متعددگرفتار

جمعہ 18-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا فلسطینی بچوں اورخواتین پر تشدد،متعددگرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج کا  مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے العروب پناہ گزین کیمپ پر حملہ خواتین اور بچوں پر تشدد متعدد فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا ۔

مقامی ذرائع سے حاصل معلومات  کے مطابق فلسطین پر قابض صیہونی فوج نے گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے العروب پنا ہ گزین کیمپ پر چھاپہ مارکارروائی کی اس دوارن گھروں میں رویتی لوٹ مار اور ریائیشوں کوبلاجواز ذدوکوب کی،صیہونی فوجیوں نے چھاپے کے دوران گیارہ سالہ محمد عبدالرحیم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا

واضح رہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر بیت المقدس کے مختلف شہروں او ر قصبوں میں گزشتہ چھ ماہ کے دوران چھاپہ  مارکارروائیوں میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے اس دوران خواتین بچوں اور بزرگوں سمیت درجنوں فلسطینیوں کو گھروں سے اغواء جبکہ سیکڑوں کو انتظامی قید کی پالیسی کے تحت قید کیا جاچکا ہے

Tags: "العروب پناہ گزین کیمپ"خواتین اوربچوں پر تشددصیہونی فوج کا حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.