• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کا حضرت یوسف کے مزار پردھاوا،فائرنگ سے 4 فلسطینی زخمی

منگل 30-07-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا حضرت یوسف کے مزار پردھاوا،فائرنگ سے 4 فلسطینی زخمی
0
SHARES
3
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی افواج کا حضرت یوسف علیہ سلام کے مزار پر دھاوا اور فائرنگ ،مزاحمت پر 4 فلسطینی زخمی ہوگئے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مغرب اور عشاء کے درمیان سیکڑوں صیہونی  آبادکاروں نے اسرائیلی پولیس کی نگرانی میں مقبوضہ بیت المقدس شہر نابلس کے شمالی علاقے  میں واقع حضرت یوسف علیہ سلام کے مزار پردھاوا بولا اور وہاں موجود فلسطینی زائرین کو مزار سے باہر نکالنے کی کوشش کی جس پر وہاں موجود فلسطینی نوجوانوں نے مزاحمت کی ۔

سیکڑوں آبادکاروں نے مزار کے احاطے میں موجود فلسطینی زائرین کو زبردستی باہر نکالا ، اور اشتعال انگیز اسلام مخالف نعرے بازی کی  جس کے نتیجے میں صیہونی آبادکاروں اور فلسطینیوں کےد رمیان جھڑپ ہوئی ، اسرائیلی کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس باعث 4 فلسطینی نوجوان زخمی ہوگئے ہیں ، زخمیوں میں 24 سالا حسین الودیع کو پیٹ میں گولی لگی جس کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے

Tags: 24 سالا حسین الودیعفلسطینیوں کو زبردستی باہر نکالامقبوضہ بیت المقدس شہر نابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.