• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نےایک اورفلسطینی تاجرکوگرفتارکرلیا

منگل 19-11-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج نےایک اورفلسطینی تاجرکوگرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج نے غزہ سے اسرائیل جانے والے ایک اور فلسطینی تاجر کو بغیر کسی جرم کے گرفتارکرلے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

فلسطینی گزرگاہ سرحدی اتھارٹی کے مطابق قابض اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کی پٹی کے شمال میں بیت حانون (ایریز) گزرگاہ سے مقبوضہ بیت المقدس جانے والے فلسطینی تاجر عادل حسین کو تمام سفری دستاویزات ہونے کے باوجود بلا جواز گرفتارکرکے  نامعلوم مقام پر متنقل کردیاہے ۔

واضح رہے کہ  گزشتہ تیرا سالوں سے غیر قانونی محاصرے کا شکار غزہ کے  صرف 4 فیصدآبادی کو اسرائیلی خفیہ ایجنسی سے اجازت نامہ وصول کرنے کے بعد بیت حانون گزرگاہ سے گزرنے کی اجازت دی جن میں سے زیادہ تر مریض ، طالبعلم ، غیر ملکی ۔ غیر ملکی اداروں میں کام کرنے والے مزدور، کاروباری اور تاجر شامل ہیں ۔

اسرائیلی حکام نے گزشتہ ایک سال کے دوران بیت ھانون سے مقبوضہ بیت المقد س جانے والے 14 فلسطینی تاجروں کو بلا جواز گرفتارکیا ہے ۔

Tags: اسرائیلی خفیہ ایجنسیبیت حانونصیہونی فوجفلسطینی تاجر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.