• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کےگورنرکوگرفتارکرلیا

جمعہ 22-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کےگورنرکوگرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے گورنر کو فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم پر بیان دینے کے جرم میں گرفتار کرلیا ہے۔

قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے گورنرعدنان غیث کو بدھ کے روز دیے گئے بیان کے باعث گرفتارکیا ہے جس میں انھوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ فوری طور پر حرکت میں آئے تا کہ بین الاقوامی قوانین اور قراردادوں پر عمل درامد کے ذریعے بالعموم فلسطینی اراضی میں اور بالخصوص بیت المقدس میں اسرائیل کی جانب سے جاری خلاف ورزیوں کو روکا جا سکے۔

گورنر عدنان غیث کے دفتر سے جاری ہونے والا بیان قابض اسرائیلی حکام کے ہاتھوں بیت المقدس میں کئی فلسطینی تعلیمی ، طبی اور میڈیا اداروں کی بندش کے بعد جاری ہوا تھا

بیان میں کہا گیا کہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی پالیسی کا مقصد یہ ہے کہ امن کو یقینی بنانے کے بقیہ ماندہ مواقع کو بھی سبوتاژ کر دیا جائے۔یاد رہے کہ گذشتہ ماہ بھی اسرائیلی فوج نے بیت المقدس کے گورنر عدنان غیث اور فتح موومنٹ کے سکریٹری جنرل شادی مطور کو گرفتار کر لیا تھا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ مذکورہ دونوں شخصیات نے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں "فلسطینی اتھارٹی کی خود مختاری” پر عمل کی کوشش کی تھی۔

Tags: اسرائیل کی پالیسیعدنان غیثمقبوضہ بیت المقدس کے گورنر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.