• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے مدلین عیسیٰ کو 3 ماہ کیلئے بیت المقدس سے بے دخل کردیا

ہفتہ 25-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے مدلین عیسیٰ کو 3 ماہ کیلئے بیت المقدس سے بے دخل کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج نے بیت المقدس  کے تحفظ کی مہم چلانے والی فلسطینی سماجی کارکن  مدلین عیسی ٰ کو فلسطینی قوم کیلئے ان کی خدمات سے روکنے کیلئے بیت المقدس سے بے دخل کرتے ہوئے ان کو تین ماہ کیلئے مقبوضہ بیت المقدس سے   شہر بدر کرنے کے احکامات جاری کیئے ہیں۔

مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر کفر قاسم کی رہائشی 27 سالہ فلسطینی سماجی کارکن مدلین عیسیٰ   نے بتایا کہ گزشتہ روز انھیں کفر قاسم کے پولیس اسٹیشن میں تفتیش کیلئے بلایا گیا ، تین گھنٹے کے طویل انتظار کے بعد صیہونی پولیس نے  انتہائی غیر مہذب انداز میں تفتیش کے نام پر دھمکیاں دیتے ہوئے تین ماہ کیلئے مقبوضہ بیت المقدس سے نکل جانے کا حکم دیا ۔

مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر قاضی عیسیٰ نے مدلین عیسیٰ کو  شہر بدرکرنے کے اسرائیلی حکم نامے پر اپنا تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی یہودیوں کا کوئی تہوار آنے والا ہوتا ہے تو یہ فلسطینی باشندوں کو بلا جواز شہر سے بے دخل کرتے ہیں جو قابل مذمت ہے ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی مدلین عیسیٰ سمیت دیگر تین فلسطینی خواتین کو صیہونی فوج نے انتظامی حراست کے قانون کے تحت دوماہ تک قید رکھا تھا جبکہ ان پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر بھی کئی بار پابندی عائد کی جاچکی ہے ۔

Tags: صیہونی فوجقبلہ اوّلمدلین عیسیٰمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.