• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی پانی کی سپلائی لائن کاٹ دی

جمعرات 19-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی پانی کی سپلائی لائن کاٹ دی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین پر قابض صیہونی فوج کا فلسطینی قصبے پر دھاوا فلسطینیوں کے استعمال کی واحد پانی کی سپلائی لائن کاٹ دی ۔

فلسطینی کونسل کے مقامی افسردرار سوافطة نےبتایا کہ صیہونی فوج نے صبح "مقبوضہ مغربی کنارے” کے قصبے "بردالہ” پردھاوا بولا اور وجہ بتائے بغیر قصبے کی واحد پانی کی لائن کو کاٹ دیا ۔ انھوں نے بتایا کہ صیہونی فوج کے اس غیر انسانی رویے سے قصبے کی تقریبا 2ہزار سے زائد آبادی کو پانی کے سنجیدہ مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا ۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج فلسطینیوں کو اذیت میں مبتلا کرنے کیلئے اکثر مسلمان آبادیوں میں پانی اور بجلی کی لائنز کو کاٹ دیتے ہیں جو پھر کئی کئی دنوں بعد بحال کی جاتی ہیں۔

Tags: "بردالہ"پانی کی سپلائی لائنمقبوضہ مغربی کنارے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.