• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے فلسطینی شہری کا مکان ایک بار پھر مسمار کردیا

ہفتہ 18-01-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی شہری کا مکان ایک بار پھر مسمار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج  نے سخت سردی میں فلسطینی باشندے کے گھرکو  غیر قانونی قراردیکر مسمار کرتے ہوئے خواتین اور بچوں کو ایک بار پھر بے گھر کردیا۔

مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی کی سرگرمیوں پر نظر رکھنےوالے سماجی کارکن راتب الجبور نے بتایاکہ صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مشرقی  علاقے یطا میں الدیرات کے مقام پر فلسطینی شہری حسین سلامہ  کے مکان کو ایک باپھر غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیا ہے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال بھی صیہونی فوج نے حسین سلامہ کے گھر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے منہدم کردیا تھا جس کے بعد حسین سلامہ  نے دوبارہ اسرائیلی طریقہ کار کے تحت   اس کی اجازت حاصل کی تھی تاہم گزشتہ روز صیہونی فوج نے اس مکان کو دوبارہ غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیا جس کے باعث سخت سردی میں خواتین اور بچوں سمیت حسین سلامہ کا خاندان  بے گھر ہوگیا ہے۔

Tags: حسین سلامہصیہونی فوجفلسطینی کا گھر مسمارمغربی کنارےیطا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.