• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی اوقاف کے عہدیدار کو گرفتار کر لیا

جمعرات 31-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی اوقاف کے عہدیدار کو گرفتار کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی زندان سے 19 سال بعد رہائی پانے والے فلسطینی مالک ناجح بکیرات کے والد کو صیہونی فوج نے رہائی کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ گرفتارکرلیا۔

مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامک اوقاف کے نائب ڈائریکٹر اور اسرائیلی زندان میں 19 سا ل بغیر کسی جرم کے قید کاٹ کر رہا ہونے والے مالک ناجح بکیرات کے والد الشيخ ناجح بكيرات کو صیہونی فوج نے اپنے بیٹے کی رہائی کی خوشی میں کسی قسم کی کوئی تقریب  سے روکنے کیلئے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر صورباھر میں ان کی رہائش گاہ سے دوبارہ گرفتارکرلیا ہے ،  الشيخ ناجح بكيرات کو ایک ماہ تک حراست میں رکھنے کے بعد صیہونی فوج نے آج صبح ہی رہا کیا تھا جبکہ ان کے بیٹے مالک ناجح بكيرات کو گزشتہ روز 19 سال تک قید رکھنے کے بعد رہا کیا گیا تھا۔

Tags: صور باھرصیہونی زندانمالک ناجح بکیراتمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.