• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے غزہ سے پانچ فلسطینی نوجوانوں کو اغواء کرلیا

ہفتہ 31-08-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج نے غزہ سے پانچ فلسطینی نوجوانوں کو اغواء کرلیا
38
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین پرقابض صیہونی فوج نے گزشتہ روز محصورغزہ سے پانچ فلسطینی نوجوانوں کو اغواء کرکے نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان  میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ اور اسرائیل کی مشرقی  سرحد خان یونس سے اسرائیل میں ہنڈ گرینییڈ اور خنجروں کے ساتھ داخل ہونے کی کوشش کرنے والے چار نوجوانوں کو گرفتارکرلیا ہے جبکہ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ چاروں نوجوانوں کو صیہونی فوج نے غزہ میں داخل ہوکر اغواء کیا ۔

اس سے  قبل صیہونی فوج نے غزہ کے شمال میں بیت ہنون میں ایریزبارڈر ( غزہ اور اسرائیل کی سرحد ) سےالشجاعیہ کے رہائشی  نوجوان  ولید کواغوا کرلیا۔

 اسرائیلی سکیورٹی حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہولید البطریقی نامی نوجوان کو سرحد پارکرنے سے انکار کردیا گیا تھا غیر قانونی طریقے سے سرحد پارکرنے کی کوشش پراس کو حراست میں لیا گیا ہے ، صیہونی فوج کی جانب سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

Tags: ایریزبارڈرخان یونسغزہ اور اسرائیل کی مشرقی  سرحدفلسطینی نوجوانوں کو اغواء کرلیامحصور غزہ
Share38TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.