• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے بے گناہ طالبعلم کی حراست میں چھٹی مرتبہ توسیع کردی

جمعہ 06-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے بے گناہ طالبعلم کی حراست میں چھٹی مرتبہ توسیع کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین پر قابض صیہونی فوج کے مظلوم فلسطینیوں پر مظالم جاری ، صیہونی فوجی عدالت نے طالبعلم کی غیرقانونی حراست میں چھٹی مرتبہ توسیع کردی۔

مقبوضہ  فلسطین میں قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کی جانب سے موصول معلومات کے مطابق صیہونی فوجی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین  کے رہائشی اور سے تعلق رکھنے والے النجاح یونیورسٹی  کے طالبعلم یزن بداد کی انتظامی قید کے تحت غیر قانونی گرفتاری میں چھٹی مرتبہ توسیع کردی ہے ۔

یزن بداد کے خاندانی ذرائع  کا کہنا ہے کہ بداد کو فروری کے آخری ایام میں یونیورسٹی سے بغیر کسی جرم کے انتظامی قید کے تحت حراست  میں لیا گیا تھا اور آج اس کی غیر قانونی حراست میں چھٹی مرتبہ توسیع کی گئی ہے ، خاندانی ذرائع نے مزید بتایا کہ یزن بداد کو بدنام زمانہ "جیل جلبون” میں رکھا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج کی جانب سے انتظامی قید کے تحت تقریباً5 ہزار کے قریب فلسطینی بغیرکسی جرم کے قید ہیں جبکہ بعض فلسطینی قیدیوں کی اتنظامی قید کی غیر قانونی  پالیسی کے خلاف جیل میں  گزشتہ کئی دنوں سے بھوک ہڑتال بھی جاری ہے ۔

Tags: "جیل جلبون"النجاح یونیورسٹیغیرقانونی حراستیزن بداد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.