• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 8 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے بیس سالہ نوجوان کو گھر سے گرفتارکرلیا

بدھ 16-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے بیس سالہ نوجوان کو گھر سے گرفتارکرلیا
18
SHARES
3
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رات بھر صیہونی فوج کی بیت المقدس کے  مخِتلف علاقوں میں چھاپہ مارکارروائیاں جاری ، بیس سالہ نوجوان سمیت متعدد فلسطینی گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق  فلسطین پر قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر ابو دیس  میں 20 سالہ یوسف احمد عریقات کے گھر پر چھاپہ مارا اور اس کو گھر سے گرفتارکرکے لے گئے ۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج نے رات گئے بیت المقدس کے  مختلف علاقوں میں کارروائیاں کی ہے جس میں خواتین اور بزرگوں سمیت متعدد فلسطینیوں کو گرفتارکیا گیا ہے۔

Share18TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.