• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے بچوں سمیت 7فلسطینی اغواء کرلئے

اتوار 27-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی کارروائیاں ، بچے سمیت سات فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی  فو ج  نے بیت المقدس کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوںمیں چھاپہ مارکارروائیوں کے دوران ایک بچے سمیت سات فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے اغواء کرکے  نامعلوم مقامات پر متنقل ہوگیا ۔

فلسطین پر قابض اسرائیلی فوج نے اپنے ایک جاری بیان میں نام ظاہر نا کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فوج کے خلاف مزاحتمی کارروائیوں میں ملوث ہونے کے جرم میں چھ فلسطینی نوجوانوں کو  مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کےمختلف علاقوں  سے گرفتار کیا گیا ہے ۔

مقامی ذرائع کے مطابق صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں سلوان قصبے سے ایک فلسطینی لڑکے کو اغوا کر لیا۔مقامی ذرائع نے کہا کہ صہیونی فوج نے محمد زیتون کو سلوان سے اغوا کیا اسے قریبی حراستی مرکز منتقل کر دیا۔

Tags: صیہونی زندانفلسطینی اغواءفلسطینی گرفتارمغربی کنارے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.