• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے بزرگ شہری سمیت تین فلسطینوں کو گرفتارکرلیا

پیر 10-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے بزرگ شہری سمیت تین فلسطینوں کو گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اس وقت صیہونی جیلوں میں خواتین، بچوں اور بزرگوں سمیت 7ہزارا سے زائد فلسطینی قید ہیں جن میں سے اکثریت انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت پابند سلاسل ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق قابض صیہونی فوج نے آج مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیاں کرتے ہوئے الخلیل شہر سے بزرگ فلسطینی شہری الشيخ سليمان عبد الهذالين کو گرفتار کیا جبکہ مقبوضہ بیت المقدس کے شہر اریحا سے 28 سالہ يعقوب أبو لاوی اور 34 سالہ إيهاب الكلونی کو گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

صیہونی فوج کی جانب سے گرفتاری کے حوالے سے کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی۔

واضح رہے کہ صیہونی جیلوں میں ٓخواتین، بچوں اور بزرگوں سمیت 7ہزارا سے زائد فلسطینی قید ہیں جن میں سے اکثریت انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت پابند سلاسل ہیں

Tags: إيهاب الكلونیصیہونی فوجفلسطینی گرفتارمغربی کنارہيعقوب أبو لاوی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.