• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے ایک اورفلسطینی کا مکان مسمار کردیا

جمعہ 20-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے ایک اورفلسطینی کا مکان مسمار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض صہیونی فوج کی ریاستی دہشتگری جاری ہے ، صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی کے گھر کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے مسمار کردیا ۔

عینی شاہدین کے مطابق صیہونی فوج نے آج صبح اسرائیلی بلدیہ اور فوجی بلڈوزر کے ساتھ رام اللہ کے نواحی علاقے میں دھاوا بولا اور محمود سلیمان کے مکان کوغیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیا۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج کی اس ریاستی دہشتگردی کے نتیجے  میں مکان میں رہنے والے خواتین اور بچوں سمیت ایک درجن سے زائد افراد بے گھر ہوگئیے ہیں۔

Tags: صیہونی فوجمحمود سلیمانمکان مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.