• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی گھر کو گرانے کا حکم دے دیا

پیر 23-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی گھر کو گرانے کا حکم دے دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فسلطین پر قابض صیہونی ریاست کی جانب سے فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری جاری،  "بیت المقدس” میں ایک اور فلسطینی عمارت کو فوری گرانے کا حکم دے دیا ۔

مقامی ذرائع سے حاصل معلومات کے مطابق گزشتہ روز قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے "قلنسوہ "میں  ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران زیرتعمیر عمارت کو فوری طور پر مسمار کرنے کا حکم دیا۔

اسرائیلی قابض فوج کے بلڈوزروں نے پولیس کے تحفظ میں "قلسنوا” کے مغربی میدان میں دھاوا بولا، جس نے "ابوعرار خاندان” سے تعلق رکھنے والے ایک شہری کے مکان کی طرف جانے والی سڑکیں بند کر دیں، بعد ازاں ان کا مکان مسمار کرنے کا حکم دیا گیا۔

اسرائیلی حکام نے چار سال قبل اسی علاقے میں "ابو عرار خاندان” کے دو مکانات منہدم کر دیئے تھے، سنہ 48 علاقوں میں فلسطینی قصبے غیرمجاز تعمیرات کی بنا پر مکانات کے انہدامی کارروائیاں روز کا معمول بن چکے ہیں جبکہ اسرائیلی حکام کی طرف سے یہودی آباد کاروں کو عمارتوں کے اجازت نامے حاصل کرنے کی کھلی چھٹی ہے۔

Tags: "ابوعرار خاندان""قلنسوہ "فلسطینی گھر گرادیئےگھر مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.