• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 13 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے "الخلیل” شہر سے طالب علم کو گھر میں گھس کر اغواء کرلیا

جمعہ 06-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے "الخلیل” شہر سے طالب علم کو گھر میں گھس کر اغواء کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) علی الصبح قابض صیہونی فوج نے الخلیل شہر سے ٹیکنیکل یونیورسٹی کے طالب علم کو گھر سے اغواء کرلیا۔

فلسطین پر قابض صیہونی فوج نے آج صبح مقبوضہ شہر”الخلیل” کے رہائشی ٹینکیل یونیورسٹی کے طالبعلم "ودیع بدران جابر” کوان کے گھرمیں گھس کراغواء کیا اورنامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔

"ودیع بدران جابر” کے والد نے بتایا کہ نماز فجر کے بعد صیہونی فوج کی 2 گاڑیوں میں تقریبا 10 صیہونی فوجیوں نے میرے گھرکوگھیرے میں لےلیا اوراطلاع دیئےبغیردیوارکودکرگھر میں داخل ہوکرمیرے بیٹے "ودیع بدران جابر” جو ٹیکنیکل یونیورسٹی کا طالبعلم ہے اور کسی قسم کی سیاسی سرگرمیوں میں ملوث نہیں ہے اس کواغواء کیا جبکہ دوسرے بیٹےمجد کوذدوکوب کیا، انھوں نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ میرے میرے بیٹے کو کس جرم میں اغواء کیا گیا ہے اورکہاں لے جایا گیا ہے۔

Tags: الخلیلطالب علم کو گھر سے اغواء کرلیاودیع بدران جابر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.