• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے اسلامی جہاد کے کمانڈر کا گھر ایک بارپھر مسمار کردیا

پیر 13-01-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے اسلامی جہاد کے کمانڈر کا گھر ایک بارپھر مسمار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج نے پرتشدد جھڑپوں کے بعد اسلامی جہاد کے کمانڈر کے گھر کو ایک بار پھر مسمار کرکے اہلخانہ کو بے گھر کردیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق درجنوں صیہونی فوجیوں نے ہیوی مشنیری کے ہمراہ مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی شہر جنین کے مضافاتی  الباستین میں قائم پناہ گزین کیمپ پر فلسطینی مزاحمتی تحریک اسلامی جہاد کے عسکری وند سرایا القدس کے کمانڈر احمد القمبع جو صیہونی جیل میں قید ہیں کے گھر پر دھاوا بولا اور اہلخانہ کو گھر سے بے دخل کرتے ہوئے گھر کو مسمار کردیا ۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج نے اسیر کمانڈر احمد القمبع کا مکان 14 جنوری 2019ء کومسمار کیا گیا تھا،  اس کے بعد مکان دوبارہ تعمیر کیا گیا اور صہیونی دشمن ایک بار پھر ان کے زیر تعیر مکان کومسمار کردیا ہے ۔

Tags: احمد القمبعاسلامی جہادسرایا القدسصہیونی فوجفلسیطنی کا گھر مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.