• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے 5 فلسطینیوں کواغواء کرلیا،جھڑپوں میں 20 زخمی

پیر 23-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے 5 فلسطینیوں کواغواء کرلیا،جھڑپوں میں 20 زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) "مقبوضہ بیت المقدس” کے قصبے "العیزریہ” میں صیہونی فوج کی چھاپہ مارکارروائیاں، 5 فلسطینیوں کو اغواء کرلیا ،صیہونی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں درجن  بھر فلسطینی  زخمی ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق  صیہونی فوج نے "مقبوضہ بیت المقدس” کے مشرق میں واقع قصبہ "العیزریہ” میں ہفتے  کی رات گھر گھر تلاشی کا عمل شروع کیا اس دوران روایتی لوٹ مار اور توڑپھوڑ کے ساتھ مکینوں کو زدوکوب کرتے ہوئے پانچ فلسطینیوں کو اغواء کرلیا، صیہونی فوج کی جانب سے چادراور چار دیواری کے تقدس کی پامالی پر فلسطینیوں کی جانب سے مزاحمت کی گئی جس کے جواب میں صیہونی فوج نے ربڑ کی گولیاں اور آنسو گیس کے شیل فائر کیئے ۔

"فلسطینی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی”  کے مطابق جھڑپوں کے دوران 15 زخمیوں کو فوری امداد فراہم کی گئی’۔بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج اور پولیس کی ربڑکی گولیوں سے 4 سے فلسطینی زخمی ہوئے جب کہ آنسوگیس کی شیلنگ سے 11 فلسطینی دم گھنٹے بے ہوش اور زخمی ہوئے۔

خیال رہے کہ مشرقی بیت المقدس کے "العیزریہ” اور "ابو دیس” قصبوں میں روزانہ کی بنیاد پر جھڑپیں اورگرفتاریاں ہورہی ہیں۔

ہفتے کو اسرائیلی فوج نے مشرقی بیت المقدس میں "العیسویہ” کے مقام سے ایک فلسطینی لڑکے کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی قابض فوج نے عیسویہ میں واقع اسکول سے واپسی کے دوران 16 سالہ محمد ریاض ابو الحمص کو گرفتار کرلیا۔

Tags: "فلسطینی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی"العیزریہربڑکی گولیوںمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.