• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home رپورٹس

صیہونی فوج صحافیوں کو بھی نشانہ بنارہی ہے، رپورٹ

جمعہ 08-11-2019
in رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج صحافیوں کو بھی نشانہ بنارہی ہے، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   فلسطینی جرنلسٹس سنڈیکیٹ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال (2019) کے آغاز سے گذشتہ اکتوبر کے آخر تک اسرائیلی قبضے میں صحافیوں کے خلاف 600 سنگین خلاف ورزیاں کی گئیں۔

لبرٹیزکمیٹی کی جانب سے "یروشلم پریس”   کو موصول ہونے والی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فلسطین پر قابض صیہونی فوج احتجاج اور مظاہروں کے دوران واقع کی عکس بندی کرنےو الے میڈیا کے  نمائندوں کو براہ راست اپنی بربریت کا نشانہ بناتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق رواں سال صیہونی فوج نے ریلیوں مظاہروں اور احتجاج کی کوریج کرنےوالے 60 صحافیوں کو اپنی بربریت کا نشانہ بنایا ، 43 صحافیوں  کو براہ راست فائرنگ سے زخمی کیا بعض صحافی تشویشناک حد تک زخمی ہوئے اور کچھ تو ابھی تک اسپتالوں میں زیر علاج ہیں ۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی فوج نے متعدد صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا کوریج سے روکا جبکہ متعدد کوپیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی کے جرم میں قید بھی کیا ۔

Tags: صحافیوں کے خلاففلسطینی جرنلسٹس سنڈیکیٹفلسطینی صحافیلبرٹیزکمیٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.