• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی عدالت سے بزرگ فلسطینی رہنماکو 28 ماہ قید کا حکم

منگل 11-02-2020
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی عدالت سے بزرگ فلسطینی رہنماکو 28 ماہ قید کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بزرگ فلسطینی رہنام کے خلاف پیش کردہ فرد جرم میں صہیونی ریاست کے خلاف نفرت پر اکسانے سمیت کئی دوسرے الزامات بھی عاید کیے گئے تھے۔

اسرائیل کے حیفا شہر میں قائم عدالت کی جانب سے فلسطینی اسلامی تحریک کے امیر اور بزرگ فلسطینی رہ نما اور الشیخ راید صلاح کو 28 ماہ قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

اسرائیلی پراسیکیوٹرجنرل نے الشیخ راید صلاح کو ساڑھے 4 سال قید کی سزا کی سفارش کی تھی۔ ان کے خلاف پیش کردہ فرد جرم میں صہیونی ریاست کے خلاف نفرت پر اکسانے سمیت کئی دوسرے الزامات بھی عاید کیے گئے تھے۔اس سے قبل نومبر 2019ء کو اسرایلی کی مجسٹریٹ عدالت نے الشیخ راید صلاح کو اشتعال انگیزی پھیلانے کے الزام میں فرد جرم عاید کی تھی۔

اسلامی تحریک کے امیر اور فلسطین کے بزرگ مذہبی رہ نما الشیخ راید صلاح نے اسرائیلی مجسٹریٹ عدالت کی طرف سے سنائی جانے والی 28 ماہ قید کی سزا کو مسترد کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست کی عدالتوں سے کسی کو انصاف کی توقع نہیں‌رکھنی  چاہیے۔ صہیونی عدالتیں ظلم کا دوسرا نام ہیں۔ مگر میں اپنے اور اپنی قوم کے خلاف آنے والے ظالمانہ فیصلوں کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں۔

Tags: اسلامی تحریکالشیخ راید صلاحصیہونی عدالتفلسطینی بزرگ رہنما
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.