• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی شرپسندو کامسجد اقصیٰ پر دھاو، قبلہ اول کی بےحرمتی کا سلسلہ جاری

جمعرات 14-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی شرپسندو کامسجد اقصیٰ پر دھاو، قبلہ اول کی بےحرمتی کا سلسلہ جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) شرپسند یہودی آبادکاروں کی جانب سے ریاستی سرپرستی  میں مسجداقصیٰ پر دھاؤوں  اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں قبلہ اول کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے ۔

گزشتہ روز صیہونی  فوج اور پولیس کے حفاظتی حصار میں میں درجنوں شرپسند یہودی انتہا پسند جن میں طلبہ ، یہودی آبادکار اور اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے متعدد اہلکار شامل تھے وہ مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

شرپسند یہودی آبادکاروں کو اس موقع پر مکمل ریاستی سرپرستی حاصل رہی اور انھوں نے مسلمان عبادت گزاروں کو  مسجد سے بے دخل کرتے ہوئے  یہودی مذہبی  رسومات کی ادائیکی کی آڑ میں قبلہ اول کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری رکھا ۔

واضح رہے کہ مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کے منظم دھاووں کا سلسلہ روز کا معمول بن چکا ہے۔ یہودی انتہا پسند گروپ ہیکل سلیمانی کے مزعومہ دعوے کی آڑ میں مراکشی دوازے سے مسجد اقصیٰ میں جاتے اور باب السلسلہ سے واپس جاتے ہیں۔

Tags: شرپسند یہودی انتہا پسندقبلہ اوّلیہودی آبادکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.