• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صیہونی زندانوں سے فلسطینیوں کی آزادی حماس کاایجنڈا ہے، اسماعیل ھنیہ

ہفتہ 18-01-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی زندانوں سے فلسطینیوں کی آزادی حماس کاایجنڈا ہے، اسماعیل ھنیہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسماعیل ھنیہ کا کہنا ہے کہ صیہونی زندانوں میں قید فلسطینیوں کی آزادی حماس کے ایجنڈے میں سرفہرست ہے۔

گزشتہ روز اسرائیلی جیل سے 17 سال بعد رہا ہونے والے فلسطینی  الا ابو جعزر سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے  اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کا کہنا تھا کہ  صیہونی ریاست کے مظالم کے خلاف اور فلسطینی قوم کے  حقوق کیلئے حماس ہر اول دستے کا کردار ادا کرے گی ۔

اسماعیل ھنیہ نے صیہونی عقوبت خانے میں استقامت کےساتھ 17 سالوں پر محیط وقت گزارنے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ  صیہونی قید خانوں میں قید فلسطینی قیدیوں کی رہائی حماس کے ایجنڈے میں سرفہرست ہے ۔

واضح رہے کہ اسماعیل ھنیہ تقریبا ایک ماہ سے غیر ملکی دورے پر ہیں ، اس دوران انہوں نے مصر ، ترکی ، قطر ، ایران اور عمان کا دورہ کیا اور قضیہ فلسطینی کے حوالے سے عالمی رہنماؤں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا ۔

Tags: اسماعیل ھنیہحماسصیہونی زندانفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.