• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے مکانات اور درجنوں زیتون کے درختوں کو تباہ کردیا

پیر 29-07-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے مکانات اور درجنوں زیتون کے درختوں کو تباہ کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مظالم جاری ،عالمی برادری خاموش تماشائی بئی ہے، مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی شہر شہر سلفیت کے مضافاتی علاقے یوسف میں صیہونی  آبادکاروں نے فلسطینیوں کی ملکیت زیتوں کے متعدد درختوں کو  جڑوں  سے اکھاڑ کر تباہ کردیا، جبکہ دوسری جانب  صیہونی آبادکاروں نے کفر قاسم کے علاقے میں فلسطینیوں کی جائیدادوں کو تقصان پہنچایا اور املاک پر شرانگیز نعرے درج کئے۔

یوسف گاؤں کی کونسل کے سربراہ خالد ایبایی نے بتایا کہ صیہونی آبادکاروں نے گزشتہ روز گاؤں یوسف میں فلسطینیوں کی ملکیت 80سے زائد زیتون کے درختوں کو بھاری مشینری کے ذریعے درختوں سے اکھاڑدیا  اس دوران ان کے تحفظ کیلئے صیہونی پولیس بھی ہمراہ رہی ۔

انکا کہنا تھ اکہ اسرائیلی گروہ روزانہ کی بنیاد پر مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں اور انکی جائیدادوں پر حملے کرتے رہتے ہیں جنہیں اسرائیلی حکام کی جانب سے جرم تصور نہیں کیا جاتا۔

دوسری جانب اسرائیلی آبادکاروں نےمقبوضہ فلسطینی علاقے میں کفر قاسم شہر پر دھاوا بولا اور فلسطینیوں کی جائیداد کو نقصان پہنچایا، اسرائیلی آبادکاروں نے فلسطینیوں کی ملکیتی متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچایا ، توڑ پھور کی اور سپرے پینٹ کے ذریعے قریبی دیواروں پر شرانگیز نسل پرستانہ فقرات لکھے۔

مقامی رہائشیوں کے مطابق یہ حملہ اپنی نوعیت کا پہلا حملہ نہیں ہے اور اسرائیلی پولیس نے اسطرح کے حملے میں کسی قسم کی پوچھ تاچھ نہیں کی اور نا ہی کسی کو گرفتار کیا۔

اسرائیلی غنڈہ گرد گروہ روزانہ کی بنیاد پر مغربی کنارے اور 1948 کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں  فلسطینیوں اور انکی جائیدادوں پر حملے کرتے ہیں 

Tags: شرانگیز نعرے درج کئے۔فلسطینیوں اور انکی جائیدادوں پر حملے کرتے رہتے ہیںکفر قاسم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.