• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے زیتون کے باغات تباہ کردیئے 

بدھ 27-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے زیتون کے باغات تباہ کردیئے 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی آبادکاروں نے   فلسطینیوں کے زیتون کے باغات پر حملے میں درجنوں درختوں کو جلا کر دباہ کردیا  جبکہ سیکڑوں من تیار زیتون کو ضائع کردیئے۔

مقامی ذرائع کے  مطابق   صیہونی آباد کاروں کے گروپ نے اسرائیلی پولیس  کی نگرانی میں شمال مغربی نابلس کے گاؤں سبسطیہ میں فلسطینیوں کی زرعی اراضی پر حملہ کر کے زیتون کے متعدد درختوں کو نذر آتش کردیا ہےجبکہ سیکڑوں من تیار زیتون کو بھی تباہ کردیا ۔

فلسطنیوں کے گھروں اور فصلوں پر صیہونی آبادکاروں کے حملے ایسے وقت میں جاری ہیں جب صیہونی حکومت نئی کالونی کی تعمیر کی غرض سے فلسطینیوں کی زیادہ سے زیادہ اراضی ہتھیانے کی کوشش کر رہی ہے۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے دسمبر دوہزار سولہ میں قرار داد دو ہزار تین سو چونتیس پاس کر کے فلسطینی علاقوں میں نئی صیہونی بستیوں کی تعمیر فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا تھا۔ لیکن اسرائیل کی ناجائز حکومت امریکہ کی حمایت سے اپنے توسیع پسندانہ مقاصد کو آگے بڑھانے میں مصروف ہے۔

Tags: باغات تباہزیتون کے باغاتسبسطیہصیہونی آبادکاررنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.