• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صہیونی انتہاپسندی،تنگ نظر یہودی ربی کو اعلی ترین اعزاز سے نوازنے کا فیصلہ

منگل 06-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی انتہاپسندی،تنگ نظر یہودی ربی کو اعلی ترین اعزاز سے نوازنے کا فیصلہ
0
SHARES
5
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صہیونی حکومت کا مذہبی انتہا پسندی اور نسلی تعصب پر مبنی  انتہائی قدم،غیر یہودیوں کے قتل عام کو جائز قرار دینے والے یہودی ربی کو اعزاز سے نوازنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق قابض صہیونی حکومت  مذہبی انتہا پسندی اور تعصب کی لپیٹ میں آکر مسلمان دشمنی میں تمام حدیں عبور کرنے کو تیا ر ہے۔گزشتہ روز بھی ایک ایسی ہی مثال سامنے آئی جب اسرائیلی حکومت نے اسلامو فوبیا میں مبتلا  انتہاپسند یہودی ربی کو اعلی اسرائیلی اعزاز سے نوازنے کا فیصلہ کرلیا۔

عبرانی اخبار ہارطیز کے مطابق اسرائیلی وزیر تعلیم رفی پرطیز اور وزیر برائے نقل وحمل بیزالیل بدنام زمانہ یہودی ربی یزچاک گنسبرگ کو اعلی ترین اعزاز سے نوازیں گے۔یہودی ربی کو اعزاز سے نوازنے کی تقریب جمعرات کو منعقد ہوگی جس سے یہ دونوں وزرا بھی خطاب کریں گے۔

یاد رہے کہ مذکورہ یہودی ربی نے 1994 میں الخلیل میں ہونے والے فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل عام کی حمایت کی تھی اور اس پر برملا خوشی کا اظہار بھی کیا تھا۔یہ ربی غیریہودیوں بلخصوص مسلمانوں کے حوالے سے اپنے متعصبانہ خیالات اور تنگ نظری کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے ہیں اور متعدد دفعہ غیر یہودیوں کے  قتل عام کو جائز قرار دی چکے ہیں۔

Tags: صہیونی انتہاپسندی،تنگ نظر یہودی ربی کو اعلی ترین اعزاز سے نوازنے کا فیصلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.