• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شرپسند یہودی آبادکاروں کی مسجد اقصیٰ کی ایک بارپھر بے حرمتی

بدھ 06-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسند یہودی آبادکاروں کی مسجد اقصیٰ کی ایک بارپھر بے حرمتی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  درجنوں شرپسند یہودی آبادکاروں نے پولیس کے حفاظتی حصار میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولااور مقدس مقامات کی بےحرمتی کی۔

محکمہ اوقات کے مطابق علی الصبح درجنوں شرپسند یہودی آبادکاروں نے پولیس کے حفاظتی حصار میں   مراکشی دروازے سے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے  اور اپنی مذہبی رسومات کی آڑ میں اسلام مخالف اشتعال انگیز نعرے بازی کی  اور  مسلمان عبادت گزاروں پر تشددکیا جبکہ صیہونی پولیس نے مزاحمت کرنے والے 7 فلسطینیوں کو گرفتار بھی کرلیا۔

واضح رہے کہ قابض اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس اور 1948 کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے آنے والے فلسطینیوں پر سخت پابندیاں عائد کر رکھیں ہیں اور بہت سے لوگوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔

Tags: "مسجداقصیٰ"بے حرمتیشرپسند یہودی آبادکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.