• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شرپسند یہودی آبادکاروں کا "حضرت یوسف” کے مزار پر دھاوا، جھڑپ میں متعددفلسطینی زخمی

پیر 07-10-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسند یہودی آبادکاروں کا "حضرت یوسف” کے مزار پر دھاوا، جھڑپ میں متعددفلسطینی زخمی
52
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شرپسند یہودی آبادکاروں کا صیہونی فوج کی نگرانی میں حضرت یوسف علیہ سلام کے مزار پر دھاوا ، جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی ، صیہونی فوج کی جانب سے آنسو گیس کے شیل اور ربڑ کی گولیوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔

آج صبح مقبوضہ بیت المقدس کے شہرنابلس  کے پناہ گزین کیمپ "بلاطة ” میں شرپسند یہودی آبادکاروں کے ایک گروہ نے صیہونی فوج کی نگرانی میں  حضرت یوسف علیہ سلام کے مزار پر دھاوا بولا ، اس موقع پر مقامی فلسطینیوں کو مزار کے احاطے پر تشدد انداز میں باہر نکالا گیا جس کے بعد صیہونی فوج اورفلسطینیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ۔

صیہونی فوج نے مشتعل فلسطینیوں کو منتشرکرنے کیلئے آنسو گیس کے شیل اور ربڑ کی گولیاں چلائیں جس کے باعث متعدد فلسطینی زخمی جبکہ کئی بے ہوش ہوگئے ۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق حضرت یوسف علیہ سلام کے مزار پر دھاوا بولنے والے دہشتگردیہودی آبادکاروں کے ساتھ اسرائیلی آباد کارکونسل کے سربراہ  یوشی دیگان ، وزیربرائے معاشیات  ایلی کوہن ، اور اے کے موشی اربیل شامل تھے ۔

Tags: "بلاطة "بیت المقدسپناہ گزین کیمپحضرت یوسف علیہ سلام
Share52TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.