• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

رات گئے صیہونی فوج کے چھاپے، جھڑپوں میں 50 فلسطینی گرفتار

جمعرات 26-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
رات گئے صیہونی فوج کے چھاپے، جھڑپوں میں 50 فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف شہروں میں بڑے پیمانے پر چھاپہ مارکارروائیوں اور جھڑپوں کے  دوران صیہونی فوج نے تقریبا50 فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا۔

فلسطین پر قابض صیہونی ریاست کے نیوزچینل کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج نے گزشتہ رات "مقبوضہ بیت المقدس” کے  مختلف شہروں میں بڑے پیمانے پر چھاپہ مار کارروائیوں اور جھڑپوں کے دوران صیہونی فوج پر پتھراؤ کرنے کے الزام میں 50 کے قریب فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق  صیہونی فوج نے "بیت المقدس” کے شہر "تلکرم” میں چھاپہ مار کارروائی کی جس کے جواب میں فلسطینیوں کی جانب سے شدید مزاحمت کی گئی  ، چادر اور چار دیواری کا تقد س پامال کرنے کے خلاف فلسطینی مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے اور صیہونی فوج پر پتھراؤ کیا ۔

صیہونی فوج پر پتھراؤ کے الزام میں فوج نے 32 فلسطینوں کو گرفتا رکیا جبکہ دیگر کو چھاپہ مارکارروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا ، صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے زیر استعمال گاڑیاں بھی ضبط کرلیں جبکہ گھروں میں روایتی لوٹ ماراور توڑپھوڑکے ساتھ ریائشیوں  کو ذدوکوب کیا ۔

Tags: "تلکرم"صیہونی فوج سے جھڑپیںفلسطینی گرفتارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.