• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

رات گئے صیہونی فوج کے چھاپے دو خواتین  سمیت 5فلسطینی باشندے اغواء

منگل 22-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
رات گئے صیہونی فوج کے چھاپے دو خواتین  سمیت 5فلسطینی باشندے اغواء
0
SHARES
7
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)رات گئے قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین میں چھاپے مارے اور گھروںمیں توڑپھوڑ لوٹ مارکے بعد دوخواتین سماجی کارکنان سمیت 5 فلسطینیوں کو اغواء کرلیا۔

مقامی ذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے  مطابق گزشتہ رات تین بجے صیہونی فوج نے بیت المقدس کے شہر جنین میں  چھاپہ مار کارروائیاں کی اس دوران روایتی لوٹ مار اور توڑپھوڑ کی، صیہونی فوج نے غیر سرکاری سماجی تنظیم "وی آر ناٹ نمبر "سے تعلق رکھنے والی دو سماجی کارکنان ھبیہ الشراق اور لبنیٰ الشاد سمیت  5فلسطینی باشندوں کو گھروں میں گھس کر اغواء کرلیا۔

صیہونی فوج نے کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گرفتار تمام افراد اسرائیلی فوج کے خلاف مزاحتمی کارروائیوں میں مطلوب تھے، واضح رہے  کہ اغواء کنندگان میں سے دو سگے بھائی بھی شامل ہیں جو گزشتہ پانچ سالوں سے سعودیہ عرب میں مقیم تھے۔

Tags: خواتین سماجی کارکنصیہونی فوج کے چھاپےفلسطینی اغوائ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.