• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

دنیا کی مذمت کے باوجود اسرائیل کی فلسطین میں نئی یہودی بستی کی تعمیر کی منظوری

پیر 16-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
دنیا کی مذمت کے باوجود اسرائیل کی فلسطین میں نئی یہودی بستی کی تعمیر کی منظوری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مقبوضہ فلسطین پر قابض ریاست اسرائیل کی حکومت نے فلسطین کے علاقے غرب اردن میں نئی غیر قانونی یہودی بستیوں کی تعمیر کی اجازت دے دی

فلسطین پر قابض اسرائیل کےصیہونی انتہا پسند وزیراعظم نیتن یاہوکی حکومت نے پارلیمانی انتخابات کے انعقاد سے صرف دو روز قبل مقبوضہ فلسطینی علاقے غربِ اردن میں یہودی آبادکاروں کی ایک بستی کی منظوری دے دی ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم کے دفترسے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ نیتن یاہو کی کابینہ نے وادیِ اردن میں واقع میفوت یریکو کے نام سے دوردراز بستی کو سرکاری اور قانونی بستی قرار دینے سے اتفاق کیا ہے۔واضح رہے کہ بین الاقوامی قانون کے تحت اسرائیل کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں قائم تمام یہودی بستیاں غیر قانونی ہیں لیکن اسرائیل ان بستیوں کو قانونی قراردیتا ہے جن کی اس نے منظوری دی تھی اور انھیں غیر قانونی قرار دیتا ہے جنھیں یہودی آبادکاروں نے فلسطینی علاقوں میں ازخود ہی بسا لیا تھا۔

دریں اثناء سعودی عرب کے وزیر خارجہ ابراہیم العساف نے کہا ہے کہ اسرائیل کے تمام نئے اقدامات غیر قانونی اور کالعدم ہیں اور ان کے نتیجے میں معرضِ وجود میں آنے والی ہرچیز کو سعودی عرب مسترد کرتا ہے۔

Tags: غرب اردنمیفوت یریکونیتن یاہویہودی بستیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.