• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

حریت پسند فلسطینیوں کی صیہونی فوج سے جھڑپیں، بچے سمیت 10زخمی

بدھ 18-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
حریت پسند فلسطینیوں کی صیہونی فوج سے جھڑپیں، بچے سمیت 10زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج کی مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروئیاں ، جھڑپوں میں بچے سمیت 10  فلسطینی زخمی ، متعدد کو گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق صیہونی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی شہر رام اللہ  کے علاقے "المزرعه الشرقيّه”  قصبے پر دھاوا بولا  اور گھرگھر تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مار اور توڑپھوڑ شروع کی ، صیہونی فوج کے  مظالم کے خلاف فلسطینیوں نے پتھراؤ کیا، اسرائیلی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کے شیل اور فائرنگ کی  جس کی زد میں آکر کم سے کم 10 فلسطینی زخمی ہوگئے جبکہ صیہونی فوج نے متعدد کو گرفتار کرلیا۔

دوسری جانب  مقبوضہ فلسطین کے شہر بیت المقدس کے علاقے ابو دیس میں بھی صیہونی فوج نے  گھر گھر تلاشی کے دوران مجرمانہ اقدامات دھرائے ، صیہونی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 13 سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیا ہے جس کو رام اللہ میں "فلسطین میڈیکل کمپلیکس” میں منتقل کیا گیا،  فلسطینی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کا کہنا ہے کہ بچے کی حالت تشویشنا ک ہے ۔

Tags: "المزرعه الشرقيّه"فلسطین میڈیکل کمپلیکسمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.