• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 2 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

جرمانے کی ادائیگی کے باوجود فلسطینی خاندان گھر پر نظر بند

پیر 08-07-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
جرمانے کی ادائیگی کے باوجود فلسطینی خاندان گھر پر نظر بند
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صہیونی افواج نے فلسطینی عوام پر عرصہ حیات تنگ کرنے کا سلسلہ مستقل جاری رکھا ہوا ہے۔

صیہونی حکام کی جانب سے چند ماہ قبل حراست میں لیے گئے ماں بیٹے کو 5000 شیکل (اسرائیلی کرنسی) جرمانہ ادا کردینےکے باوجود جیل سے تو رہا کردیا گیا تاہم ان کو ان کے ہی گھرپر نظر بند کردیا۔

تفصیلات کے مطابق صہیونی فوج نے بیت المقدس کے علاقے سلوان میں ایک کارروائی کی تھی جس میں اس نے احمد الزغل ،اسکی زوجہ اور دو بیٹوں کو بھی حراست میں لے لیا تھا۔ جس میں سے ماں اور ایک بیٹے کو 5000 شیکل جرمانہ دینے کے بعد رہا کرنے کے بجائے گھر پر نظر کردیا گیا ہے۔ احمد اور اس کا ایک بیٹا ابھی تک زیرحراست ہیں اور اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج انکو تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے۔

Tags: 5000 شیکل جرمانہجرمانے کی ادائیگی کے باوجود فلسطینی خاندان گھر پر نظر بندفلسطینی خاندان گرفتارگھر پر نظر بند
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.