• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

بغیرجرم کے صیہونی زندان میں نو سال گزار نےوالا فلسطینی رہا

منگل 12-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
بغیرجرم کے صیہونی زندان میں نو سال گزار نےوالا فلسطینی رہا
0
SHARES
1
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   بغیر الزام اور مقدمے کے صیہونی زندان میں زندگی کے نو سال گزارنے والا فلسطینی گزشتہ روز رہا کردیا گیا ۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنےوالے ادارے کی جانب سے جاری بیان میں  مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین کے نواحی قصبے زبدہ کے رہائشی 48 سالہ  محمود علی عمارنہ کو  صیہونی حکام نے نو سال تک بغیر کسی جرم اور مقدمے کے قید رکھنے کے بعد گزشتہ روز رہا کردیا ہے ۔ محمود علی کو انتظامی حراست  کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتار کیا گیا تھا ۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.