• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

برطانیہ نے وادی اردن پر اسرائیل کا دعویٰ مستردکردیا

جمعہ 25-10-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
برطانیہ نے وادی اردن پر اسرائیل کا دعویٰ مستردکردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) برطانیہ نے فلسطین پر قابض صیہونی ریاست کے وزیراعظم کی جانب سے وادی اردن پر قبضے کے اعلان کو مستر د کرتے ہوئے فلسطینی دھڑوں کے اتحاد پر زور دیا ہے۔

برطانوی حکومت کی ترجمان برائے مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقا الیسن کنگ نے اپنے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ برطانیہ اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے علاقے وادی اردن کو اسرائیل کے زیر قبضہ لینے کے اعلان کو مستردکرتا ہے ، انھوں نے کہا کہ فلسطینی دھڑوں  میں اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے  فلسطینی پنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں۔

انہوں نے فلسطینی میں صدارتی انتخابات کے حوالے سےفلسطینی صدرمحمود عباس کی طرف سے عام انتخابات کے انعقاد کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں جمہوریت کے فروغ، فلسطینی اداروں میں جمہوریت اور فلسطینی دھڑوں میں مصالحت کا عمل آگے بڑھنا وقت کی ضرورت ہے ۔

انھوں نے مزید کہا کہ جمہوریت صرف انتخابات کا نام نہیں بلکہ جمہوریت عالمی جمہوری قوانین، بین الاقوامی قوانین پرعمل آمد اور آزاد اظہار یقینی بنانے کا نام ہے۔

Tags: الیسن کنگترجمان برطانوی حکومتمحمود عباسوادی اردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.