• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایک ماہ میں صیہونی فوج نے خواتین اور بچوں سمیت574 فلسطینیوں کو گرفتارکیا

منگل 04-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ایک ماہ میں صیہونی فوج نے خواتین اور بچوں سمیت574 فلسطینیوں کو گرفتارکیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) انسانی حقوق کے اداروں کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ جولائی میں صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس سے 189، مغربی کنارے سے369 اور غزہ کی پٹی سے 16 فلسطینیوں کو گرفتار کیا۔

مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیم "المیزان” کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صیہونی فوج نے گزشتہ ماہ جولائی میں 112بچوں اور 12خواتین سمیت مجموعی طور پر 574 فلسطینیوں کو گرفتار کیا ۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ میں قائم صرف دو صیہونی جیلوں عوفر اور تل میگدو میں 350 فلسطینی بچے جن میں سے بعض کی عمریں اٹھارہ سال سے بھی کم ہیں   اور 62 خواتین اور 21 صحافی  قید ہیں ۔

Tags: صیہونی فوجعوفر' جیلفلسطینی خواتین گرفتارفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.