• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

” اونروا”کافلسطینی ریڈیوکو ختم کرنےکافیصلہ، ملازمین فارغ

جمعرات 05-12-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
” اونروا”کافلسطینی ریڈیوکو ختم کرنےکافیصلہ، ملازمین فارغ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ” اونروا”کا فلسطین میں معذور شہریوں کےمسائل اور ان کی روز مرہ زندگی کے حوالے سے اپنی نشریات پیش کرنے والے ریڈیو کو ختم کرنے کا فیصلہ جس کے باعث پہلے سے بے روزگاری کا شکار غزہ رہائشی  ادارے کے ملازمین میں سخت مایوسی پھیل گئی۔

وسطی غزہ کے علاقے دیر البلح میں فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود اور ان کی کفالت کی ذمہ دار اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ‘اونروا’ کے  زیر اہتمام  2006ء میں’فرسان الارادہ’ (عزم کے شاہ سوار) کے عنوان سے ایک نیا ریڈیو اسٹیشن قائم کیا گیاتھا جس کو اب بند کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے باعث ریڈیو چینل میں کام کرنے والے 24 ملازمین کو آگاہ کردیا گیا ہے کہ اب انھیں کسی قسم کی تنخواہ فراہم نہیں کی جائےگی ۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.