• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

القدس:ایک ماہ میں صیہونی فوج نے5 سوبار انسانی حقو کی خلاف ورزیاں کیں

ہفتہ 04-01-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
القدس:ایک ماہ میں صیہونی فوج نے5 سوبار انسانی حقو کی خلاف ورزیاں کیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) انسانی حقوق کی تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ ماہ عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی کےباعث صہیونی فوج نے پانچ سو سے زائد مرتبہ فلسطینیوں کے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کیں۔

مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیم  ‘یورو مڈل ایسٹ گروپ فار ہیومن رائٹس’ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ ماہ دسمبر 2019 کے دوران مقبوضہ بیت المقدس میں  صیہونی فوج نے کم سے کم پانچ سو مرتبہ نہتے فلسطینیوں کے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کیں۔

ان انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں القدس کی تاریخی حیثیت کے خاتمے، فلسطینی وجود کو مٹانے اور القدس کے اسلامی تشخص کو ختم کرنے کے جرائم شامل ہیں،  دسمبر میں صہیونی ریاست کے ہاتھوں انسانی حقوق کی 495 خلاف ورزیاں کی گئیں۔رپورٹ کے مطابق دسمبر 2019ء کے دوران مہینے میں 23 دن یہودی آباد کاروں کے مسجد اقصیٰ پردھاوے جارے رہے جب کہ مجموعی طورپر 2019ءمیں 29 ہزار 610 یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولے گئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا گیا۔

Tags: انسانی حقوق کی تنظیمصیہونی فوجمقبوضہ فلسطینیوری مڈل ایسٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.