• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاھو کا کرپشن الزامات میں ڈھٹائی کے ساتھ دفاع

بدھ 09-01-2019
in صیہونیزم
0
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاھو کا کرپشن الزامات میں ڈھٹائی کے ساتھ دفاع
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بنجمن نیتن یاھو نے کرپشن کیسز میں اپنے مؤقف کا ڈھٹائی کے ساتھ دفاع کیا ہے اور کہا ہے کہ کرپشن اور رشوت خوری کے تمام الزامات بے بنیاد ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نے گذشتہ روز میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتےہوئے کہا کہ میرے خلاف عدالتوں میں بدعنوانی اور رشوت کے جتنے بھی الزامات اور مقدمات قائم کیے گئے ہیں وہ سب بےبنیاد اور لا یعنی ہیں۔ وہ پولیس اور عدالتوں کے سامنے ان مقدمات کا بھرپور دفاع کریں گے۔

ایک صحافی کے سوال کے جواب میں نیتن یاھو نے کہا کہ میں تمام عینی شاہدین کے سامنے اپنے خلاف جاری تحقیقات میں پیش ہونا چاہتا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو منصفانہ ٹرائل کا حق دینا چاہیے۔ میں اپنے خلاف تمام عینی شاہدین کے دعوؤں کو رد کرنے کی صلاحیت رکھتا ہوں۔

نیتن یاھو نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی میڈیا میں اگر کسی وزیراعظم کی اس قدر توہین کی گئی تو وہ میں ہوں۔ خیال رہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کئی مقدمات کا سامنا کررہے ہیں۔ ان کے خلاف عدالتوں میں کرپشن اور دیگر الزامات کے تحت مقدمات جاری ہیں۔

Tags: اسرائیلاسرائیلی وزیراعظمپولیسدفاععدالتوںکرپشننیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.